محرم-20
آپٌ کے پاس ایک جنازہ لایاگیا توآپ نے جنازہ نہیں پڑھایا
وجہ پوچھی گئی توفرمایا
یہ عثمان رض سے بغض رکھتاتھا
لہذااللہ بھی اس سےناراض ہے
ترمذی
حدیث-3852
ابواب المناقب
باب
مناقب عثمان بن عفان رضی اللہ عنہ
راوی
جابر رضی اللہ عنہ
موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے
F DEENDUNYA2
لکھ کر 40404 پر سینڈ کردیں.
یہ سروس تمام نیٹ ورکس پر فری دستیاب ہے.
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.