Abdul Hameed Malik
@DEENDUNNYA
7 yrs ·Translate

خواتین-1
حیض کی مدت تین سے دس دن ہے. اس دوران آنے والا خون حیض ہی شمار ہوگا چاہے تین چار گھنٹے وقفہ ہی سے آۓ.

آپ کے مسائل اور ان کا حل
جلد-2
صفحہ-67
مکتبۂ لدھیانوی کراچی

موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لیے
FOLLOW DEENDUNYA2
لکھ کر 40404 پر سینڈ کردیں.
یہ سروس تمام نیٹ ورکس پر فری دستیاب ہے.
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

Like