Abdul Hameed Malik
@DEENDUNNYA
7 yrs ·Translate

وظائف-11
بسم اللہ الرحمن الرحیم
اکیس مرتبہ لکھ کر تعویز بنا کر سر درد والے کے گلے میں ڈال دیا جائے یا سر پر باندھ لیا جائے تو سر درد ختم ھوجائگا.

اعمال قرآنی
صفحہ-190
مولانا اشرف علی تھانوی

موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے
F DEENDUNYA2
لکھ کر 40404 پر سینڈ کردیں.
یہ سروس تمام نیٹ ورکس پر فری دستیاب ہے.
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

Like