DEENDUNYA  
@DEENDUNYA
7 yrs ·Translate

وظائف-12
بسم اللہ الرحمن الرحیم
سات سو چھیاسی بار پڑھ کر پانی پر دم کردیں اور طلوع آفتاب کے وقت پیئیں.
انشاءاللہ ذہن کھل جاۓ گا اور قوت حافظہ میں اضافہ ہوگا.

اعمال قرآنی
صفحہ-189
مولانا اشرف علی تھانوی

تشکر
دو پھول

موبائل پر حکمت علاج اور روزانہ مکمل حوالے کے ساتھ دینی مسائل اور احادیث حاصل کرنے کے لئے
F DEENDUNYA2
لکھ کر 40404 پر سینڈ کردیں.
یہ سروس تمام نیٹ ورکس پر فری دستیاب ہے.
صرف ایک سے تین میسیج روزانہ
بطور صدقۂ جاریہ دوستوں سے ضرور شیئر کریں.

Like