Pages
Watch
All Events
Blog
Market
More
Load more
You are about to purchase the items, do you want to proceed?
Muhammad Sajid Siddiquie
سوال نمبر1) برادران سیک گلوبل میں کام کیا کرنا ہے؟
*جواب* سیک گلوبل میں انویسٹمنٹ کرنا ہوتی ہے
مگر اس وقت آپ کو یہ انویسٹمنٹ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
پروموشن کے زریعہ یہ کام 60 دن کرنے کے عوض میں 125$ گفٹ ملینگے اور اس میں آپکو روزانہ 10 اشتہارات دیکھنا ہوتے ہیں ایک اکاؤنٹ میں۔
سوال نمبر2) کیا ہم نے جو اکاؤنٹ بنائے ہیں ان میں جو ڈالر اکٹھے ہو رہے ہیں وہ جب 50$ ہو جائیں گے تو کیا ہم نکال لینگے یا نکال سکتے ہیں ؟
*جواب*
نہیں دوستوں یہ ڈالرز آپ کے اکاؤنٹ میں صرف اکٹھے ہو رپے ہیں
جب یہ 125$ پورے ہو جائیں گے 60 دن بعد آٹو میٹک انویسٹ ہو جائیں گے اور اسکے بعد جو ارننگ ہو گی وہ یومیہ 90 سینٹ ہو گی وہ آپکی ہو گی وہ آپ نکال سکتے ہیں ۔
سوال نمبر3)ہمیں روزانہ کتنے ایڈز دیکھنے ہونگے؟
*جواب*
جی آپکو روزانہ کسی بھی وقت 10 ایڈز دیکھنا ہیں زیادہ ایڈز دیکھنے سے کوئی فائدہ نہیں ہو گا
سوال نمبر4)ٹیم بنائیں گے تو کیا فائدہ ملے گا؟
*جواب*
جی ٹیم بنانے سے دو طرح کے فائدے ہیں ، نمبر 1) جو دوست بھی آپ کے ساتھ جوائن ہو گا
تو جس دن اسکے 60 دن کام کے کامیابی سے مکمل ہونگے
تو ریفرل انکم جیسے ہی اسکو *125$* ریلیز ہونگے آپکو *10٪ ان 125* $ کا جو کے *12.5 ڈالر* بنتے ہیں اسی وقت مل جائیں گے
، دوسرا بونس جو کہ ہر ممبر کو کم از کم 10$ ماہانہ ممبر شپ ادا کرنا ہوتی ہے
اسکی ممبر شپ ادا ہونے پر آپ کو ڈائریکٹ والی ٹیم کا *10$ کا 20٪* ہر ماہ جب وہ ممبر شپ ادا کرے گا
تو اسی وقت *_2$_* مل جائیں گے اور آپکے *21* لیول میں جو بھی باقی ٹیم ہو گی
اس میں ہر ممبر کا *25 سینٹ* *(25.×4ممبر=1$)* یعنی ہر چار ممبر کہ ممبر شپ ادا کرنے پر آپ کو 1$ ملے گا
اب اسکو تھوڑا سمجھ لیں اگر آپکی ٹیم *ٹوٹل 1000* ممبر پر مشتمل ہوتی ہے
*21 لیول* میں تو ماہانہ *250$* یعنی اس وقت یو ایس ڈی ٹی ڈالر کا ریٹ *282* روپے *1$* کے ہیں
( *250$ ×282=7050* روپے ماہانہ آپ کم از کم کما سکتے ہیں
اور اگر آپ کے ساتھ ڈائریکٹ *100* دوستوں کی ٹیم ہو تو
یہی آپ صرف *200 ڈالر* ماہانہ ایک لیول سے کما سکتے ہیں
سوال نمبر5)کیا ٹیم بنانا ضروری ہے؟
*جواب*
جی نہیں اگر آپ ٹیم نہیں بنائیں گے تو کوئی نقصان نہیں البتہ فائدہ ہو گا۔
سوال نمبر6) کیا انویسٹمنٹ کرنا ضروری ہے؟
*جواب*
سسٹم تو انویسٹمنٹ پلان کا ہے مگر چونکہ ابھی پروموش چل رہی ہے تو اس وجہ سے سسٹم سے بھرپور فائدہ اٹھائیں ۔
سوال نمبر7) کیا ہم اپنی ممبر شپ 60 دن بعد ہونے والی کمائی سے ادا کر سکتے ہیں ؟
*جواب*
جی ہاں دوستوں جو ارننگ ہمیں حاصل ہو گی اس میں سے ہم ماہانہ ممبر شپ فیس کٹوا سکتے ہیں۔
سوال نمبر8) ایڈز پیک کیا ہیں اور ممبر شپ فیس کیا ہے؟
*جواب*
جی دوستوں سیک گلوبل سسٹم کا کام ایڈز اشتہارات پر چلتا ہے
ایڈمن پوری دنیا سے مختلف کمپنیوں کے اشتہارات کو اپنی ویب سائٹ کہ زریعہ سے لوگوں کو دکھانے کے پیسے لیتا ہے
تو اس میں کم از کم انویسٹمنٹ 25$ کا ایک ایڈ پیک ہے
جس سے ہم 10 ایڈز دیکھیں تو ہمیں 18 سینٹ کمائی ہوتی ہے
اور یہی ایڈز پیک ہمیں 5 یعنی (5×25=125$) مالیت پروموشن سے گفٹ مل رہے ہیں
تو (18×5=90 سینٹ یومیہ) ارننگ ملتی ہے
اور اب بات کرتے ہیں ممبر شپ کا کہ ممبر شپ کمپنی ماہانہ فیس لیتی ہے اپنے تمام ممبرز سے یہ میٹرکس پلان ہے
جو کہ آپکی ٹیم سے آپ کو ایک اچھا بونس ملتا ہے میں نے اسکی مثال اوپر
*سوال نمبر 4* میں دیا ہوا ہے کہ کتنا بونس ملتا ہے۔
سوال نمبر9) ودڈراول کیسے ملتا ہے جیز کیش ایزی پیسہ یا بنک سے بھی مل سکتا ہے؟
*جواب*
جی دوستوں کمپنی انٹرنیشنل ہے اسکا ایڈمن امریکہ سے مسٹر سکٹر رائیول ہے اس کمپنی میں کوئی پاکستانی شراکت دار نا ہے
اس لئے کمپنی دنیا کی سب سے معروف ڈالر ایکسچینج بائنانس میں آپکا فنڈز ٹرانسفر کرتی ہے
مگر اس بات سے مت گھبرائیں آپ یہ ڈالر پاکستان میں ہزاروں ایکسچینجرز کو فروخت کر سکتے ہیں
آپ کو اس کے عوض پاکستانی روپے جیز کیش، ایزی پیسہ، بنک میں مل جائیں گے
وہ بھی منٹوں میں ۔
اب اکاؤنٹ بنانا چاہو تو اس لنک سے بنا سکتے ہیں 👇👇
https://www.seekglobalnetwork.....com/join.php?skysidd
Delete Comment
Are you sure that you want to delete this comment ?