چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان آج لاہور میں ایک تاریخی ریلی کی قیادت سے الیکشن کیمپین کا آغاز کریں گے۔
ریلی زمان پارک سے شروع ہوکر
کنال روڈ، اچھرہ، مزنگ، ایم-اے-او کالج، ناصر باغ سے ہوتے ہوئے داتا دربار تک جائے گی۔ #عدلیہ_بچاؤ_پاکستان_بچاؤ #pti
Comment
Share